پی سی بی مجھے کوچ بنانا چاہتا تھا، میں راضی ہوا تو انھوںنے کسی اور سے رابطہ کر لیا،سابق کرکٹر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آل رائونڈ کرکٹر اظہر محمود نے انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی انھیں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ہیڈ کو چ بنانا چاہتا تھا تاہم ان کے رضامندہونے پر کرکٹ بورڈ نے دوسرے کوچ سے رابطہ کر لیا۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو کے دوران اظہر محمود کا کہنا تھا کہ میں نےپاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنے کی حامی بھی بھر لی تھی، میں نے اپنی مصروفیات کے باعث صرف افغانستان سیریز کے لیے حامی بھری، پھر اچانک پی سی بی نے دوسرے کوچ کے ساتھ رابطہ کیا۔اظہر محمود نے بتایا افواہ تھی کہ شاید میں نے کوچنگ کرنے سے منع کیا تھا مگر ایسا نہیں تھا،







ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !