میں معافی مانگ رہا ہوں، افتخار احمد نے کل میچ کے دوران ایسا کیا کیا تھا، اہم خبر

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے. نیوزی لینڈ کے 163 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 159 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی. پاکستان کی جانب سے افتخار احمد نے صرف 24 گیندوں پر 60 رنز کی انتہائی دلکش اننگز کھیلی. اور ٹیم کو کامیابی کے بالکل قریب لے آئے تھے لیکن بد قسمتی سے اپنی وکٹ گنوا بیٹھے. اپنی شاندار اننگز کے باوجود ٹیم کو میچ نہ جتوا پانے پر افتخار احمد نے قوم سے معافی مانگ لی ہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !