لاہور کے لڑکے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کےلئےایک لڑکی کو ساتھ لےکر سڑکوں پر کیا کام کرتے تھے، پولیس نے دھر لیا

0

لاہو (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی رنگ روڈ سمیت مختلف سڑکوں پر ون ویلنگ کی ویڈیوز بنانے والے 30بائیکرز گرفتارکر لیے گئے ہیں۔جن میں ایک لڑکی بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق یہ لوگ سڑکوں پر لڑکی کو پیچھے بٹھا کر موٹرسائیکلیں بھگاتے اور ون ویلنگ کرتے تھے اور ان کے ساتھی ویڈیو زبناتے تھے۔پولیس کے مطابق ساندہ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !