مارسیلے (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر مارسیلے میں دو رہائشی عمارتیں دھماکے سے گر گئیں. مغربی میڈیا کے مطابق دھماکے سے دو عمارتیں مکمل طور پر پر جبکہ تیسری جزوی طور پر گر کر تباہ ہوگئی. کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں. جبکہ متعدد افراد کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں. تاحال دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی.
فرانس دھماکوں سے لرز اٹھا، کئی عمارتیں تباہ،ان گنت لوگ لاپتہ
اپریل 10, 2023
0

