رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے علاقےمیں پولیس کے جاری آپریشن کےدوران چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان میں تھانہ احمد پور لمہ کے علاقے خان پور میں دو بچوں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس فائرنگ کے نتیجے میں 4 ڈاکو مارے گئے اور 2 فرار ہوگئے۔پولیس کےمطابق ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سےکلاشنکوف اور تین پستولیں برآمد ہوئیں۔
پاکستان کےخطرناک ترین علاقے میں سکیورٹی اداروں نے ڈکیتی ، عورتوں کا ریپ اور اغوا کرنےوالوں کوچن چن کر قتل کر شروع کردیا
اپریل 10, 2023
0

