سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا، ملک میں الیکشن کی تاریخ دے دی گئی

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوصوبوں میں الیکشن کا فیصلہ معمولی تبدیلی کے ساتھ بحال کر دیا ہے. پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں الیکشن اب 14 مئی کو ہوں گے. سپریم کورٹ نے سکیورٹی کی ذمہ داری رینجرز کو سونپنے کی ہدایت کی ہے. اس کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی نگران حکومتوں کو بھی اس سلسلے میں تعاون کی ہدایت کی ہے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !