سعودی عرب میں عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی پاکستانیوں کےلئے بھی بڑی خبر

0

 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب  کی حکومت نےعید الفطر کی چھٹیوںکا اعلان کردیاہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ہیومن ریسورس اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ نے عیدالفطر کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا۔سعودی وزارت ہیومن ریسورس کے مطابق عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی جس کا آغاز جمعہ 21 اپریل سے ہوگا اور 24 اپریل تک عید کی تعطیلات ہونگی جب کہ عید الفطر 23 اپریل کو متوقع ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !