بڑی خبر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسردار لطیف کھوسہ نے استعفیٰ دے دیا

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئررہنمااور ماہرقانون سردار لطیف کھوسہ پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔لطیف کھوسہ کا استعفیٰ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سامنے آیا، ذرائع کا کہناہے کہ لطیف کھوسہ مسلسل پارٹی پالیسیوںکی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے تھے۔نجی ٹی چینل کی رپورٹ میںبتایا گیاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نیئر بخاری کو قائم مقام صدر پیپلزپارٹی وکلا ونگ کا چارج دے دیا گیا۔لطیف کھوسہ آصف زرداری کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے ،فرحت اللہ بابر کو پیپلزپارٹی انسانی حقوق کمیٹی کا قائم مقام صدر بنا دیا گیا۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !