روس کی ماڈل نے انڈونیشیا کے جنگل میں جاکر ایک اایسا بے ہودہ کام شروع کردیا کہ پکڑ کر ملک سے نکال دیا گیا

0



جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روس سےتعلق رکھنے والی ایک انسٹا گرام انفلوئنسرکو انڈونیشیا کے علاقے مالی میں عقیدت مندوں کےلئے مقدس مانے گئے ایک درخت کے سامنے عریا ں تصویریں بنوانے پر ملک بدر کردیا گیا۔ 40سالہ خاتون لوئیزا کوسیخ پر الزام ہے کہ وہ   وہ بالی کے تابانان مندر میں کایو پوتیہ (روتے ہوئے پیپربرک) کے مقدس درخت کے پاس عریاں پوز دیتی رہی۔ جب کہ اس علاقے کے پجاری اس درخت کو دیوتائوں کا گھر مانتے ہیں۔ خاتون کی پوسٹ انسٹا گرام پر وائرل ہوتے ہی لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ اس واقعے پر خاتون نے موقف اپنایا کہ تصاویر پرانی تھیں اور وہ یہ نہیں جانتی تھی کہ اس درخت کی مقامی لوگوں کےلئے کیا حیثیت ہے۔ تاہم پولیس حکام نے اسے حراست میں لے کربذریعہ پرواز روس روانہ کردیا ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !