مشہور اوبر کمپنی کے مالک نے بھیس بدل کر خود ٹیکسی چلانا شروع کردی اس دوران انھوںنے کیا کچھ دیکھا، اور پھر ایسا کیا کیا کہ منافع کئی گنا بڑھ گیا

0

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کے سی ای اوداراخسرو شاہی  نے  بتایا کہ ڈرائیوروں کے مسائل کو سمجھنے اور ایپ پر سرمایہ کاروں کا منافع بڑھانے کےلئے خودٹیکسی چلا کر کئی چیزوں کا تجربہ کرنا پڑا۔ امریکی اخبار دی وال سٹریٹ میں اپنے انٹرویو میں انھوںنے کہا کہ وہ کئی چیزوں کا مشاہد ہ کرنے کےلئے سان فرانسسکو میں ٹیکسی چلاتے رہے۔انھوںنے بتایا کہ یہ تجربہ کرنے کےبعد انھوںنے ایپ میں کئی تبدیلیاں کیں۔یک اوبر  ڈرائیور کے طور پر اپنے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں  بطور ڈرائیور سائن اپ کرنے کے لیے جدوجہد کرنا پڑی، انہوں نے یہ بھی  خود ہی  دیکھا جسے ٹپ بیٹنگ کہتے ہیں ۔  انہوں نے بتایا کہ بطور ڈرائیور انہیں کچھ ایسے مسافر بھی ملے جن کی بدتمیزی کو برداشت کرنا مشکل تھا





ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !