تحریک انصاف کی مزید 12 شخصیات نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے، 12 مزید رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی. اب 12 رہنماؤں کا تعلق ڈی جی خان، مظفر گڑھ، بھکر، لیہ اور راجن پور سے ہے. ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مزید 40 شخصیات اگلے چند دنوں میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر سکتی ہیں. پارٹی چھوڑنے والی شخصیات نے اپنے فیصلے کی وجہ 9 مئی کے واقعات کو بتایا ہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !