لیپا (مانیٹرنگ ڈیسک ) وادی نیلم کے علاقے پھلا وئی میں ایک مسافر جیپ دریا میں ڈوب گئی. واقعہ اتوار کی دوہہر کو پیش آیا. حادثے کا شکار ہونے والی جیپ میں دس مسافر سوار تھے. ایک شخص کی لاش جبکہ تین لوگوں کو زندہ نکال لیا گیا ہے. جبکہ باقی افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے
جیپ دریا میں جا گری، کئی افراد لاپتہ
مئی 01, 2023
0

