اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال نے پہلی بار ایشیا کپ کےلئے کو الیفائی کر لیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے پریمئیر کپ کے فائنل میں نیپال نے یو اے ای کو 7وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان، نیپال اور بھارت کی ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہوگئی ہیں۔گروپ بی میں بنگلا دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ اس اعتبار سے گروپ بی کی تینوں ٹیموں کےلئے مقابلہ یکساں سخت ہوگا۔
ایشیا کپ : پاکستا ن کے گروپ میں کون کون سی ٹیمیں شامل پاکستانیوں کےلئے اچھی خبر
مئی 03, 2023
0

