شاہ رُخ خان نے سیلفی بنانے والے نوجوان کے ساتھ کیا سلوک کیا، انتہائی افسوسناک خبر

0

 ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلمسٹار شاہ رُخ خان نے سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے اپنے مداح کو دھکا دے کر پیچھے ہٹا دیا. سوشل میڈیا پر ایک. ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں شاہ رُخ خان ایر پورٹ سے باہر آتے ہیں تو وہاں پر موجود ایک فین ان کے قریب جا کر سیلفی بنانے کی کوشش کرتا ہے تاہم شاہ رُخ اسے دھکا دے کر پیچھے ہٹاتے ہیں اور گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو جاتے ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کے اس رویے پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان کا یہ عمل ان باتوں کے بالکل برعکس ہے جو وہ میڈیا پر آکر کرتے رہتے ہیں.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !