بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں دو خواتین کو ایک نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے جرم میں گرفتار کر لیا. نوجوان نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ دونوں خواتین نے اس سے زیادتی کی کوشش کی اور پھر مردوں کو ملوث کرکے اس سے لاکھوں روپے بٹورنے کی بھی کوشش کی. درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ دونوں خواتین نے مل کر دو رکنی گینگ بنا رکھا ہے اور دونوں مردوں سے دوستی کی پینگ بڑھاتی ہیں اور پھر لوگوں کو پھنسا کر اپنے مردوں کے ذریعے انھیں لوٹتی ہیں.
بہاولپور میں دو خواتین کو نوجوان سے زیادتی کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا
مئی 03, 2023
0

