تحریک انصاف سے تعلق، ایمان مزاری نے ڈٹ کر اعلان کر دیا

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ان کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے. اپنے حالیہ بیان میں ایمان مزاری نے پی ٹی آئی سےمکمل لاتعلقی ظاہر کر دی. واضح رہے کہ گزشتہ بیان میں بھی ایمان مزاری نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں صرف اپنی اور اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فکر یے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کی کوئی بھی فکر نہیں ہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !