لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چودھری حسین الٰہی نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. اور وہ جلد باضابطہ طور پر اعلان کریں گے. چوہدری حسین الٰہی نے 9 مئی کے واقعات کےبعد تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے. وہ آج شام سات بجے لندن میں پریس کانفرنس کریں گے. واضح رہے کہ حسین الہی چودھری وجاہت حسین کے صاحبزادے ہیں. جبکہ ان کے والد دو روز قبل ہی پی ٹی آئی سے الگ ہو چکے ہیں
چودھری خاندان نے عمران خان کو بہت بڑا جھٹکا دے ڈالا
مئی 25, 2023
0

.jpeg)