ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا. چیئرمین راو یاسر نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا. انھوں نے کہالہ عمران خان نے نوجوانوں کو جھوٹے خواب دکھائے. ہم ان خوابوں کو پورا کریں گے. انھوں نے کہا کہ جلد پارٹی کے جھنڈے اور انتخابی نشان کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف حقیقی قائم ہو گئی، اس کا سربراہ کون ہے، بڑی خبر
مئی 25, 2023
0

