پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں اب سے کچھ دیر پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. میڈیا کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، سوات، مردان چترال اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی. تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.
پاکستان کے کئی شہروں میں ایک ساتھ زلزلہ آ گیا، بڑی خبر
مئی 22, 2023
0

.jpeg)