پی ٹی آئی کے صدر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
مئی 22, 2023
0
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے. آفتاب صدیقی نے 9 مئی کے واقعات پر تحریک انصاف سے مکمل علیحدگی کا اعلان کر دیا انھوں نےکراچی میں باپ بیٹے کی جانب سے رینجرز کی چوکی جلانے کے واقعہ سے بھی لاتعلقی ظاہر کر دی. واضح رہے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج کے دوران اربوں روپے کی عسکری اور سول تنصیبات کو جلایا اور توڑق پھوڑا گیا تھا.

.jpeg)