فلم کے دوران سکرین پر ایک ایسا منظر نظر آ گیا کہ دیکھنے والوں کا پیشاب کپڑوں میں نکل گیا، الٹیاں چھوٹ گئیں، درجنوں افراد بے ہوش

0

  لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  ہارر فلموں کی اپنی ایک. الگ ہی سائینس ہے. انھیں دیکھنے کے لیے دل گردے کی ضرورت ہوتی ہے انسانی کو اعصابی طور پر مضبوط ہونا پڑتا ہے.. کمزور دل افراد کو خوفناک فلمی مناظر دیکھنے سے ممانعت کی جاتی ہے. لیکن پھر بھی انھیں دیکھنے والے مضبوط دل کےمالک افراد بھی کہیں نا کہیں کمزور پڑ ہی جاتے ہیں. برطانیہ میں ہالی وڈ فلم دی ٹیری فائیر 2 کو دیکھنے کے بعد بھی کچھ ایسی ہی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں. بتایا گیا کہ یہ فلم ایک کلاون کی  دوبارہ زندہ ہو کر َاپنے قصبے میں واپسی کی کہانی ہے. جس میں ایک مخصوص قتل کے مناظر ایسے اندوہناک ہیں کہ انھیں دیکھ کرمتعدد لوگوں کی طبعیت خراب ہو گئی. دیکھنے والے نصف درجن لوگ فلم ادھوری چھوڑ کر چلے گئے. کچھ کو الٹیاں چھوٹ گئیں اور پیشاب کپڑوں میں ہی خارج ہو گیا جبکہ کچھ لوگ بے ہوش بھی ہو

 گئے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !