پاک فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ گیا، کتنے جوان شہید ہوگئے، افسوسناک خبر

0

 شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے چھ اہلکار شہید جبکہ جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک  ای ہوگئے ہیں. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر کے کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیر دونی میں پاک فوج اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں شدت پسند تنظیم کے کمانڈر سمیت تین دہش تگرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے چھ جوان جام شہادت نوش کر گئے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !