ون ڈے کرکٹ کی بادشاہت کا تاج صرف دو ہی دن کے بعد پاکستان سے چھین لیا گیا، ایسا کیوں ہوا، جانیے

0

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلی بار ہاتھ آئی بادشاہت پاکستان کے پاس صرف دو ہی دن رہنے کے بعد پھر سے چھن گئی اور ایک ہی شکست کے بعد پاکستان پہلے سے تیسرے نمبر پر دھکیل دیا گیا. پانچ   تاریخ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں 102 رنز کےمارجن سے جیت کے بعد پاکستان عالمی رینکنگ میں نمبر تھا تاہم اس پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لیے پانچویں میچ میں کامیابی بھی ضروری تھی. گزشتہ شب کھیلے گیے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے ڈالی. نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 252 رنز بنا سکی. پاکستان کی جانب سے افتخار احمد نے 94 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی. نیوزی لینڈ کی جانب سے تین وکٹیں حاصل کرنے والے شپلے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !