اے آر وائی گروپ کے مالک سلمان اقبال کی بیٹی کا انتقال ہو گیا

0

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اے آر وائی گروپ کے مالک سلمان اقبال کی بڑی صاحبزادی انتقال کر گئیں تفصیلات کے مطابق  اے آر وائی گروپ کے مالک سلمان اقبال کی بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے،اچانک بیٹی کے انتقال کی خبر پر خاندان صدمے سے دوچار ہے، نماز جنازہ اور تدفین کل دوبئی میں ہو گی. وزیراعظم شہباز شریف سمیت اہم شخصیات نے بچی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !