ماں پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد لاش کا سالن پکا کر کھا گئی

0


قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک مصر میں ایک سفاک اپنے بچے کو قتل کرکے اس کی لاش کا سالن  بنا کر کھا گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ مصرکے مشرقی صوبے میں پیش آیا۔ اور یہ قاتلہ کوئی اور نہیں بلکہ پانچ سالہ بچے کی سگی ماں تھی۔پولیس نے قاتل ماں کو گرفتار کرلیا جس نے اعترافی بیان میں بتایا کہ باقاعدہ منصوبہ بندی اور کافی سوچ بچار کے بعد اپنے بچے کے قتل کی سازش کو عملی جامہ پہنایا۔
اعترافی بیان میں قاتل ماں کا کہنا تھا کہ جب 3 وار کے بعد بھی بچہ زندہ رہا تو واش روم لے جاکر اس کا سر جسم سے جدا کردیا۔ لاش کے ٹکڑے کیے، پتیلی میں سالن بنایا اور کھالیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !