بشریٰ بی بی یہ کام کرنے کےلیے مجھ پر پریشر ڈالتی رہیں، فردوس عاشق اعوان

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چھوڑنے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے جب وہ مشیر اطلاعات تھیں تو سابق خاتون اول بشریٰ بی بی انھیں میڈیا کو مینج کرنے کا کہتی رہیں. فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا کہ بشریٰ مانیکا نے انھیں سلیم صافی اور حامد میر کے پروگرام بند کرنے کو کہا. انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو موجودہ حالت میں پہنچانے کی ذمہ دار صرف اور صرف بشریٰ مانیکا ہی ہیں




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !