عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی کی خبریں

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں. خاتون اینکر کرن ناز نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے یہ بات درست نہ ہو لیکن با خبر ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی ہو گئی ہے. بشریٰ بی بی زمان پارک سے گلبرگ لاہور روانہ ہو گئی ہیں. ایک اور صحافی کی خبر کے مطابق نیب عدالت میں پیشی کے بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان کے مابین تلخ کلامی کا انکشاف ہوا ہے. جس کے بعد معاملات سنجیدہ حد تک بگاڑ کی طرف چلے گئے ہیں. واضح رہے کہ یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان تحریک انصاف 9 مئی کے واقعات کےبعد پارٹی رہنمائوں کے پے درپے استعفوں کے بعد پپلے پی شدید مشکلات کا شکار ہے. تاحال اس خبر کی تصدیق نہیں کی جا سکی.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !