سوشل میڈیا کی طاقت، بھارتی لڑکا پاکستانی لڑکی کت عشق میں گرفتار، دلہن لینے پاکستان آ پہنچا

0

 سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) 0 سوشل میڈیا پر دوستی رنگ لے آئی، بھارتی نوجوان پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گیا. تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر سکھر کی ہندو لڑکی سنجوگتا کماری کی شادی دھوم دھام سے ہوئی جس میں ہندو برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اس شادی کی خاص بات بھارت سے آیا دولہا مہندر کمار ایڈووکیٹ تھا جو سوشل میڈیا پر سنجوگتا کماری سے محبت کے رشتے میں بندھ گیا تھا اور پھر دولہن لینے پاکستان پہنچ گیا. کمار کا پاکستان میں شاندار استقبال کیا گیا اور اس کی سنجوگتا سے شادی خوب دھوم. دھام سے کی گئی. سنجوگتا کچھ دنوں میں اپنے شوہر کے ساتھ بھارت چلی جائے گی.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !