خواتین یہ کام کرنا چھوڑ دیں ورنہ اس طرح کے درندےموقع کے انتظار میں بیٹھے ہیں

0



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو جنسی ہراساں اور بلیک میل کرے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ کارروائی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے عمل میں لائی۔ فیصل آباد کا رہائشی عمر گجر نامی ملزم ساتھیوں کے ساتھ مل کر ویڈیو ایپ سنیک پر خواتین کی قابل اعتراض ویڈیو حاصل کرکے انھیں بلیک میل کرکے وائرل کرتے تھے۔ ، ملزم نے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئرز بھی کیں۔ملزم قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے متاثرہ  خاتون کو بلیک کرتے ہوئے اس سے مزید ویڈیوز کا تقاضہ بھی کر رہا تھا، ملزم نے متاثرہ  خاتون   کو ویڈیوز گھر والوں کو بھیجنے کی بھی دھمکیاں دی تھیں، ملزمان نے ویڈیوز وائرل کرنے کے لیے متعدد اکاؤنٹس بنائے ہوئے تھے۔ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست متاثرہ  خاتون کے بھائی کی جانب سے دیز
 گئی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !