عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا کیا رانا ثنا اللہ کے حوالے سے بڑی خبر

0



فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصا ف کے مشتعل کارکنوں کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اور پتھرائو بھی کیا گیا۔فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان اور مسلم لیگ ن کے ورکرزکا ایک دوسرے پرپتھراؤ، پولیس طلب کر لی گئی۔پتھراؤ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور رانا ثنا اللہ کے ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !