کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تقریب کے دوران بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنمائوں سے مصافحہ کر رہے ہیں، اس دوران نبیل گبول ان سے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھتے ہیں تو بلاول انھیں بظاہر روکتے ہوئے نظر آ رہے ہیں. یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وایرل ہو رہی ہے لیکن پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق ویڈیو نامکمل ہے اور اسے حقائق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے. نبیل گبول سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا، ویڈیو وائرل
جون 21, 2023
0

.jpeg)