ادھیڑ عمر شخص نے غلطی سے ایک بے ہودہ فلم اہنے واٹس ایپ سٹیٹس پر لگا دی، ہنگامہ برپا ہو گیا

0

 رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ سٹیٹس لگانا اب عام ٹرینڈ ہے. اس سے آپ اپنے کانٹیکٹس میں شامل اپنے منتخب لوگوں تب اپنے خیالات ، سرگرمیوں،، کاروبار یا کسی بھی تفریحی اور معلوماتی پوسٹس کو دکھا سکتے ہیں لیکن بسا اوقات ذرا سی بے احتیاطی آپ کے فون میں شامل اس نجی مواد کو بھی لوگوں کے سامنے بے نقاب کر سکتی ہیں جو آپ کے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتا ہے. کچھ ایسا ہی معاملہ رحیم یار خان کے رہائشی ایک شخص کے ساتھ پیش آیا جس نے ایک فحش فلم کا کلپ اپنے سٹیٹس پر لگا دیا.. ادھیڑ عمر کے اس (بے نامی) شخص نے سٹیٹس لگایا جس میں ایک عریاں فلم کے حیا سوز مناظر تھے... چند ہی گھنٹوں میں سٹیٹس اس کے رابطوں میں شامل متعدد افراد نے دیکھ لیا جس کے بعد کسی اس کی فیملی کے ایک فرد نے اس قبیح معاملے پر اس کی توجہ دلائی جس کے بعد اس نے فوراً وہ سٹیٹس ڈیلیٹ کر دیا تاہم تب تک کافی دیر ہو چکی تھی. اس شخص کے قریبی لوگوں کا بتانا تھا کہ بظاہر اس شخص نے ایسا بے ہودہ سٹیٹس لگ جانے کی وجہ اپنے واٹس ایپ کا ہیک ہونا بتائی تھی تاہم اس کے رابطوں میں شامل. کئی لوگ واٹس ایپ ہیک ہو جانے کی کہانی پر یقین نہیں کر رہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !