لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں اپنی سالی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم اور اس کے بھائی کو پولیس نے چند گھنٹوں بعد گرفتار کر لیا.. لاہور کی رہائشی ش نامی خاتون اپنی ہمشیرہ ع کے گھر ملنے آئی تھی. ملزم شاہد اور اس کے بھائی سجاد نے مل کر ش کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسکی حالت غیر ہونے پر ملزمان فرار ہوگئے. تاہم پولیس نے تکنیکی طور پر ملزمان کو چند گھنٹے بعد ہی حراست میں لے لیا.
شادی شدہ خاتون کی بہن اسے ملنے آئی تو شوہر کی نیت خراب ہو گئی، اس نے لڑکی کا کیا حشر کیا، خوفناک رپورٹ
جولائی 30, 2023
0

.jpeg)