باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں. میڈیا کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ ایجنسی میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں. ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کاپتہ لگایا جا رہا ہے. زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے.
پاکستان میں ایک اور بہت بڑا دھماکہ. بے شمار جانیں ضائع ہو گئیں
جولائی 30, 2023
0

.jpeg)