میر پور خاص میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور اپنے بھائی کو ایسی حالت میں دیکھ لیا کہ دونوں کو گولیوں سے بھون ڈالا

0

 میرپور خاص (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر میر پور خاص میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور سگے بھائی کو قتل کر دیا. یہ واقعہ سندھڑی کے علاقے میں پیش آیا. پولیس کے مطابق ملزم کو شبہ تھا کہ اس کی اہلیہ کے اس کے بھائی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جس کےبعد اس نے ایک دن دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !