ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ریلوے پروٹیکشن پولیس فورس کے اہلکار نےچلتی ٹرین پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں ساتھی پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے. چیتن نامی پولیس اہلکار نے پلگھاڑ ریلوے سٹیشن پر ٹرین کےالگ الگ مقامات پر اے کے 47 سے فائرنگ کی. جس کے نتیجے میں ساتھی اہلکار ٹکا رام سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے. چیتن نامی اہلکار کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.
پولیس اہلکار نےچلتی ٹرین پر گولیاں برسا دیں ، ہلاکتوں کی اطلاعات
اگست 01, 2023
0

.jpeg)