راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں ایک اوباش شخص نے راہ چلتی لڑکی کو ہراساں کر ڈالا. سوشل نیٹ ورکنگ پر ایک ویڈیو میں ایک لڑکی کو ایک گلی سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، کہ اچانک ایک موٹر سائیکل سوار شخص آتا ہے اور لڑکی سے نازیبا حرکت

کرکے چلا جاتا ہے. 



گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کورنگی ٹاون میں بھی ایک جواں سالہ لڑکی کو ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !