بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹکا میں 8 سالہ بچی موبائل فون کے چارجر کی پن منہ میں لینے پر کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہو گئی. یہ واقعہ نواحی گاؤں میں پیش آیا جب ایک بچی کی سالگرہ منائی جا رہی تھی کہ بچی نے بجلی کے بورڈ میں لگے جارجر کی پن منہ میں لے لی اور وہ کرنٹ لگنے لگنے سے چل بسی.
بجلی کے چارجر نے بچی کی جان لے لی
اگست 04, 2023
0

.jpeg)