نواز شریف الیکشن نہیں لڑیں گے بلکہ کیا کریں گے، حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

0


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیئر ماہر قانون اعتزاز احسن نے پیشگوئی کی ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف الیکشن سے پہلے ہی بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے. نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف الیکشن نہیں لڑیں گے بلکہ الیکشن سے پہلے ہی بیرون ملک چلے جائیں گے. انھوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے الیکشن سے پہلے ہی جانبداری کا ڈھول بجانا شروع کر دیا ہے. واضح رہےکہ دو روز قبل ہی میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے    کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !