پرتھ/ مانیٹرنگ ڈیسک: شاندار بولنگ پرفارمینس کے بعد پاکستانی اوپنرز نے بھی ٹیم کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا ہے اور پاکستان نے دسویں اوورر میں بغیر کسی نقصان کے 50 رنز بنا لیے ہیں ۔ صائم ایوب اپنے روایتی جارحانہ انداز میں شاثس کھیل رہے ہیں ۔ اس سے قبل آسٹریلیا اپنی اننگز میں صرف 141 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے تین تین جبکہ حارث رؤف نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔
141 رنز کا ٹارگٹ ، لیکن پاکستان کی پوزیشن کیا ہے، جانیے
نومبر 10, 2024
0

.jpg)