تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا انتہائی کم سکور پر آؤٹ ہو گیا

0

 پرتھ / مانیٹرنگ ڈیسک: تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف صرف 140 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی باؤلرز نے شروع ہی سے آسٹریلوی بلے بازوں کو دباؤ میں رکھا اور یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیں ۔ ایبٹ کے 30 رنز کے علاوہ کوئی بھی آسٹریلوی بیٹر جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے تین تین ، حارث رؤف نے دو اور محمد حسین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !