آسٹریلیا کی کتنی وکٹیں گر گئیں

0

 پرتھ/ مانیٹرنگ ڈیسک: تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستانی باؤلرز نے ایک بار پھر تباہی مچا دی یے اور آسٹریلیا کی صرف 72 کے مجموعے پر چار وکٹیں گر گئیں ۔۔نسیم شاہ نے دو جبکہ شاہین شاہ اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !