ایک ہی اوور میں کتنے پاکستانی کھلاڑی آؤٹ ہو گئے

0

 پرتھ / مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں اچھا آغاز فراہم کرنے کے بعد دونوں پاکستانی اوپنرز ایک ہی اوور میں آؤٹ ہو گئے ۔۔عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے پاکستان کو 84 رنز کا اوپننگ سٹینڈ فراہم کیا لیکن پھر ماریس کے اوور میں پہلے عبداللہ 37 رنز بنا کر کاٹ اینڈ بولڈ ہوئے پھر صائم کے بلے سے ایج لگ کر بال سٹمپس پر جا لگی۔ پاکستان کو میچ اور سیریز جیتنے کے لئے 141 رنزبنانا ہیں ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !