راولپنڈی/ مانیٹرنگ ڈیسک: پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اسموگ کے باعث پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 17 نومبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ۔اس سے قبل یہ فیصلہ صوبے کے 8 اضلاع کے بارے میں کیا گیا تھا لیکن اب یہ فیصلہ صوبے بھر کے اضلاع کے بارے میں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام
17 نومبر تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دے دی گئیں
نومبر 12, 2024
0

