خبردار! ںخار میں بچوں کو انجکشن لگوانے والے والدین یہ خبر ضرور پڑھ لیں

0

 کراچی / مانیٹرنگ ڈیسک: کراچی میں غلط انجکشن لگنے سے تین سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔  ذرائع کے مطابق اختر ہسپتال نامی ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ایک تین سالہ بچی کو لایا گیا جسے بخار کی شکایت تھی۔ وہاں پر موجود عملے نے اسے انجکشن لگا دیا جو ری ایکٹ کرگیا اور بچی کے جسم پر سوجن شروع ہوگئی اور خون جم گیا اور بچی دم توڑ گئی۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !