نہ پاکستان نہ یو اے ای، چیمپئنز ٹرافی کہاں ہونے والی ہے، حیران کن خبر

0

 لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان سے چھین لیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں ۔۔بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ اگر وہ بھارتی ٹیم کے میچز یو اے ای میں منتقل کرنے کے مطالبے کو قبول کرتا ہے تو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی لاہور کے پاس رہنے کو یقینی بنایا جا سکتاہے تاہم اگر پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کیا تو پھر اس سے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی چھین کر جنوبی افریقہ کے حوالے کی جا سکتی ہے۔ تاہم یہ رپورٹ بھارتی خبر رساں ذرائع دے رہے ہیں دوسری جانب پی سی بی نے آئی سی کو خط لکھ دیا ہے جس میں بھارت کے ٹیم بھیجنے سے انکار کی وجوہات پوچھی گئی ہیں اور زور دیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان ہی میں منعقد کروائی جائے۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !