پاکستان نے بھارت کو انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں 44 رنز سے ہرا دیا

0

 دوبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 44 رنز سے شکست دے دی۔۔پاکستان کے 282 رنز کے ہدف کے جواب میں بھارتی ٹیم 237 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔ بھارت کی جانب نخل 67 رنز بنا کر نمایاں رہے سعد علی نے تین جبکہ سبحان اور فہام نے دودو وکٹیں حاصل کیں ۔ اس سے قبل شاہ زیب کے 147 گیندوں پر 159 رنز کی بدولت پاکستان نے چھ وکٹوں پر 281 رنز بنائے تھے۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !