دوبئی/ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ہائبرڈ ماڈل کےلیے مان گیا ہے۔ بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کے لیے پاکستان کو مشروط طور آمادہ کر لیا ہے،جس کے بعد بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کے لیے بھی ہائبرڈ ماڈل ہو گا۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت امارات کرکٹ بورڈ یو اے ای میں ہونے والے میچز کی آمدنی میں سے بھی پاکستان کو حصہ دے گا جبکہ ںھارت کے کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں سیمی فائنل اور فائنل پاکستان میں ہو گا۔
پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل کےلیے منا لیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
نومبر 30, 2024
0

