چیمپئنز ٹرافی 2025، فاسٹ باؤلر محمد عامر جے حوالے سے بڑی خبر

0

 راولپنڈی / مانیٹرنگ ڈیسک : لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر محمد عامر نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی کو قصوروار قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ سٹیڈیمز کے مرمتی کاموں پر بہت زیادہ پیسے خرچ ہوئے ہیں جس کے بعد ایک ٹیم کہہ دے کہ ہم نہیں آرہے  توایسا کہیں بھی نہیں ہوتا ۔ اگر کوئی نہ آئے تو اس کی ایک وجہ بتانا ہوتی ہے 

اور مجھے کوئی ایسی وجہ نظر نہیں آ رہی ۔۔چیمپینز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں ہونا تھی سب کو پہلے سے علم تھا اور سب نے پہلے تسلیم کیا۔۔کوئی انکار نہیں کر سکتا جب انگلینڈ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ آئیں تب سکیورٹی کا کوئی سوال نہیں اٹھایا گیا تو اب کیسے اٹھ سکتا ہے۔انھوں نے کہا کہ آئی سی سی اس میں قصوروار ہے اس لیے اسے متبادل ٹیم کا بندو بست کرنا چاہیے 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !