چیمپئنز ٹرافی کا مسئلہ ، آئی سی سی نے ایک خوبصورت حل تلاش کرلیا

0

 لاہور / مانیٹرنگ ڈیسک :   چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اجراء کےلیے آئی سی سی کی مذاکراتی ٹیم پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے ساتھ بات چیت کر کے مسئلے کا حل نکالنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے ۔ اور کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر ایک تیسرا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے جس کے تحت بھارت کو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش جاری ہے کہ وہ بھارتی ٹیم کے گروپ سٹیج کے تین میچز میں سے ایک لاہور کھیلے اور پھر اس کے بعد یو اے ای چلی جائے۔پھر ٹیم انڈیا اگر سیمی فائنل میں پہنچتی ہے تو وہ یو اے ای میں کھیلا جائے لیکن پھر اسے فائنل کھیلنے لاہور آنا ہو گا۔ اسی طرح پاکستان کو اس بات پر منایا جا رہا ہے کہ بھارتی ٹیم  کا مذکورہ بالا شیڈول منظور کر لیا جائے اسی طرح پاکستان کو ریونیو شئیر میں زیادہ پیسے دے دیے جائیں گے۔  تاہم اس بارے میں فریقین کی رضامندی کے حوالے سے حتمی طور پر کوئی اعلان نہیں کیا گیا ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !